Thursday, July 28, 2011

ایک لطیفہ

ایک فوجی لنڈے بازار میں جاتا ہے. وہاں ایک جرنل کی وردی لٹکی ہوتی ہے. 
فوجی: یہ وردی کتنے کی ہے؟ 
پٹھان: ١٠٠ روپے کی 
فوجی: کم کرو، ١٠٠ روپے بہت زیادہ ہیں. پٹھان کم کرتے کرتے ٨٠ (اسی) روپے پے آ جاتا ہے. 
فوجی جب اپنی جیب دیکھتا ہے تو صرف پچھتر (٧٥) روپے ہوتے ہیں. وو پٹھان کو پانچ روپے اور کم کرنے ک لیے کہتا ہے مگر پٹھان نہیں مانتا. آخر کار وہ اپنے گھر واپس آ جاتا ہے. 
کچھ دن بعد وو ایک دوسرےفوجی کے گھر جاتا ہے تو وہاں وہ وردی لٹکی ہوتی ہے. 
فوجی: یار یہ وردی کس کی ہے؟
دوسرا فوجی: سینہ تان کر! میرا ماما جرنیل سی، اے او دی وردی آ.....
پہلا فوجی: پتر میرے کول پنج (پانچ) رپیے نئ سی. نئ تے اے اج میرا ماما ہوندا!!!!! 

2 comments:

تبصرہ کیجئے!

Add your comment below.
Be nice. Keep it clean. Stay on topic. No spam....

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...